پاکستان

سزائے موت کی عمر قید میں تبدیلی، بل پر مشاورت مکمل

بل ترامیم کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کا امکان، اطلاق دہشت گردی اور سنگین جرائم میں ملوث افراد پر نہیں ہو گا۔