پاکستان

'سابق جرنیلوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہو گی'

فوج کے ایک بیان کے مطابق این سی ایل کیس کی تحقیقات پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت ہوں گی۔