کھیل

فیصلہ کن جیت

آسٹریلیا نے شارجہ میں میچ جیت کر پاکستان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

 آسٹریلیا نے پاکستان کو تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے اخری میچ میں تین وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان نے آخری بار 2002 میں آسٹریلیا کو کسی باہمی ایک روزہ سیریز میں شکست دی تھی۔