پاکستان

پشاور ہائی کورٹ میں ڈرون حملوں کی تفصیلات طلب

قبائلی علاقوں میں ناسازگار حالات کی وجہ سے تفصیلات اکھٹی کرنا آسان نہیں، پولیٹیکل انتظامیہ کا جواب۔