وزیر اعظم کو ہٹایا گیا تو دیگر امیدوار بھی ہیں، امین فہیم

ماضی میں سوئس حکام کو خط لکھا جا چکا ہے لہٰذا دوبارہ خط نہیں لکھا جا سکتا، وفاقی وزیر تجارت