دیوالی کی تیاریاں
اس دن ہندو کسی دریا یا تالاب میں نہا کر نئے لباس پہنتے اور شرادھ کرتے ہیں ۔
ہندوستان ان دنوں اپنا سب سے بڑا تہوار دیوالی بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریوں میں ہے، پونے میں لوگوں نے ہزاروں دیے روشن کرکے تقریبات کا آغاز کردیا۔ تصاویر: خبر رساں ادارے