ہالووین کا تہوار
وینزویلا میں بھی سڑکوں پر نکلنے والے بھوتوں نے لوگوں کو خوب ڈرایا۔
اکتوبر کی آخری شام کو امریکہ بھر میں ہالووین کا تہوار منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر گھروں اور عوامی مقامات کو بھوت پریت، چڑیلیوں کے ڈراؤنے ڈھانچوں سے سجایا جاتا ہے اور بچے کاسٹیوم میں ٹرک آرٹریٹ کے لیے ہر دروازے پر دستک دیتے ہیں جہاں ان کی تواضع ٹافیوں اور میٹھی گولیوں سے کی جاتی ہے۔ تصاویر: اے ایف پی