پاکستان

زرداری کیخلاف نیب کے پانچ ریفرنسز دوبارہ کھول دیئے گئے

احتساب عدالت نے سابق صدر کو چودہ روز میں عدالت میں طلب کرکے جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔