پاکستان

کراچی: جواد ڈیرو نئے ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر

جواد ڈیرو قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔
Welcome

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل جواد ڈیرو کو نیا ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کر دیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق محکمہ قانون نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ کی بطور ایڈیشنل جج سندھ ہائی کورٹ تقرری کے بعد جواد ڈیرو قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔