ویڈیوز

’ہم نے بیرونی اور اندرونی دہشت گردی کا منہ توڑ مقابلہ کیا‘

صدر آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کی تقریب کے شرکا کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ آج کے دن لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کی یاد تازہ کرتے ہیں۔