ویڈیوز صدر آصف زرداری کا یوم پاکستان پریڈ کا معائنہ، خصوصی ویڈیو یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں مسلح افواج کی پریڈ ہوئی، تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے پریڈ کا حصہ تھے. ڈان نیوز