ویڈیوز یوم پاکستان: مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ ، خصوصی ویڈیو یوم پاکستان آج ملک بھر میں جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے صبح کا آغاز ہوا. ڈان نیوز