لائف اسٹائل فی الحال عائزہ کے ساتھ ہوں، زائد شادیوں کے بیان پر دانش تیمور کی وضاحت اداکار نے بیوی عائزہ خان کی موجودگی میں چند دن قبل ٹی وی شو میں کہا تھا کہ انہیں چار شادیوں کی اجازت دی ہے، یہ الگ بات ہے کہ وہ شادی نہیں کر رہے اور فی الحال بیوی کے ساتھ ہیں۔ انٹرٹینمنٹ ڈیسک دانش تیمور نے عائزہ کو شادی کی پیشکش کیسے کی؟ عائزہ خان کا ذاتی زندگی کے حوالے سے حیران کن انکشاف خواہش تھی کہ ایسے لڑکے سے شادی ہو، جس پر لڑکیاں مرتی ہوں، عائزہ خان