ویڈیوز

جعفر ایکسپریس حملہ، ٹرین ڈرائیورنے آنکھوں دیکھا حال سنادیا

ٹرین ڈرائیور امجدیاسین نے بتایا انجن کے نیچے دھماکا ہوا جس سے انجن کو نقصان پہنچا۔چار بوگیاں بھی ڈیل ریل ہوگیں۔