ویڈیوز

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بدامنی کی بھارتی کوششیں بےنقاب

بٹل اور راولاکوٹ سیکٹرز میں 4 بھارتی آئی ای ڈیز برآمد، گرشتہ روز بھارتی فوج کی دیوا اور بگسر سیکٹرز میں فائربندی کی خلاف ورزیاں۔