ویڈیوز پاک افغان سرحد پر اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پربڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان غیرملکی اسلحے کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈان نیوز