ویڈیوز

بیرسٹر گوہر کا آرمی چیف سے ملاقات کا اعتراف

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے مسلسل انکار کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بیک ڈور رابطوں کا اعتراف کرلیا۔