ویڈیوز

حکومت سے مذاکرات پی ٹی آئی نے دستخط کر دیے

پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان نے تحریری مطالبات پر دستخط کردیے۔