ویڈیوز

وزیر توانائی کا بجلی 45 فیصد سستی کرنے کااعلان

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ چارجنگ اسٹیشنز کی بجلی 71روپے 10سے کم کرکے 39روپے 70پیسے فی یونٹ کردی گئی ہے۔