ویڈیوز

چیف الیکشن کمشنرکی تقرری، شبلی فراز کا بڑا مطالبہ

نئے چیف الیکشن کمشنر ، ممبر سندھ اور بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر قائدحزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔