ویڈیوز

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور وکلاء کی عبوری ضمانتوں میں پچیس جنوری تک توسیع کردی۔