ویڈیوز

سی ویو پر سمندر میں گاڑی پھنس گئی

سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیوون ون ٹوٹو کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن کرکے گاڑی کو باحفاظت سمندر سے نکال لیا گیا۔