ویڈیوز

پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی کے خلاف بیان دینے پر شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔