ویڈیوز بشریٰ بی بی کی درخواست منظور اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے تھانہ رمنا کے مقدمے میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں تئیس جنوری تک توسیع کردی۔ ڈان نیوز