ویڈیوز

مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کی آج دوپہر کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کا امکان ہے، ملاقات کے لیے مذاکراتی کمیٹی کے ارکان دن 2 بجے اڈیالہ جیل جائیں گے۔