ویڈیوز

ملالہ یوسف زئی کانفرنس کے لیے پاکستان پہنچ گئیں

ملالہ یوسف زئی کی آمد پر پارلیمانی سیکریٹری تعلیم فرح اکبر ناز نے ان کا کا پرتپاک استقبال کیا اور اس موقع پر ملالہ یوسف زئی کو کتاب بھی پیش کی گئی۔