ویڈیوز

شاہد خاقان کی جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹرد

الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو رجسٹرڈ کرلیا۔الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد ایک سو اڑسٹھ ہوگئی۔