ویڈیوز

پی آئی اے کی پیرس کیلئے پہلی اڑان کے خصوصی مناظر

قومی ایئر لائن کی پرواز پی کےسات سواننچاس آباد سے تین سوتئیس مسافروں کولےکر پیرس روانہ ہوگئی۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے ہوائی اڈےپرمسافروں کو الوداع کیا۔