ویڈیوز

پی آئی اے کی پیرس کیلئے پہلی پروار کی تیاریاں مکمل

پی آئی اے کی چار سال بعد پیرس کے لیے پہلی پرواز کی روانگی کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو خصوصی طور پر سجایا گیا۔