ویڈیوز صیہونی حکومت نے ’گریٹر اسرائیل‘ کا نقشہ جاری کردیا نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقے، اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو گریٹر اسرائیل کا حصہ دکھایا گیا۔ ڈان نیوز