ویڈیوز وزیراعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے پی اے ایف بیس فیصل کراچی میں وزیراعظم میاں شہباز شریف کا استقبال کیا۔ ڈان نیوز