ویڈیوز عمران خان اور بشرٰ بی بی کیلئے بڑی خوشخبری اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف چھ اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمہ میں عبوری ضمانتوں میں اٹھائیس جنوری تک توسیع کردی۔ ڈان نیوز