ویڈیوز شیر افضل اور افنان اللہ آمنے سامنے، بغلگیر ہوکر ایک دوسرے کو بھائی قرار دیا ، ایک واقعہ ہوا اس کے بعد آذربایجان میں اکٹھے ہوئے، ہمارے دلوں میں اب کوئی میل نہیں ہے، دل میں ایک دوسرے کا احترام ہے، شیر افضل مروت ڈان نیوز