ویڈیوز

علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں مسلسل عدم پیشی پر وزیراعلیٰ گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔