ویڈیوز

کُرم میں کرفیو لگانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نےامدادی قافلہ دوبارہ روانہ کرنے سے قبل کرم میں کرفیو لگانے کافیصلہ کر لیا، قافلے کی روانگی سیکیورٹی اداروں کی کلئیرنس سے مشروط ہوگی۔