ویڈیوز

بھارتی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ

بھارتی میڈیا کے مطابق کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹرمعمول کی تربیتی پرواز پرتھا۔واقعہ بھارتی وقت کے مطابق دن بارہ بجکر دس منٹ پر پیش آیا۔