ویڈیوز کراچی میں سردی، پارہ 9 ڈگری تک گر گیا محکمہ موسمیات نےکراچی والوں کوکوئٹہ کی ٹھنڈی ٹھارہواؤں سےتیاررہنےکی ہدایت کردی۔دن کےاوقات میں بھی ٹھنڈمحسوس کی جارہی ہے۔