ویڈیوز

انسانی اسمگلنگ کیخلاف مہم, کرکٹر محمد رضوان کا پیغام

ویڈیو پیغام میں پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے کہا کہ شہری اپنی محنت سے کمائی ہوئی رقم کو دھوکہ دہی پر مبنی معلومات پر ضائع نہ کریں۔