ویڈیوز حکومت کی پی ٹی آئی کو یقین دہانی حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کے دوسرے دور میں ماحول خوشگوار رہا۔۔پی ٹی آئی نے تحریری چارٹر آف ڈیمانڈ اور بانی سے مشاورت کیلئے ایک ہفتہ مانگ لیا۔ ڈان نیوز