ویڈیوز سعودی عرب میں 6 ایرانی باشندوں کو سزائے موت سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ خلیجی ریاست نے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں 6 ایرانی باشندوں کو سزائے موت دے دی۔ ڈان نیوز