لائف اسٹائل

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین کی گلوکاری کے چرچے

کرکٹر نے بھائی کی شادی کے دوران گانا گا کر فینز کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کیا، فاسٹ باؤلر اس سے قبل بھی گلوگاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔