ویڈیوز

سانحہ 9 مئی کے مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق سزاؤں پر عمل کےدوران مجرمان نے قانونی حق استعمال کیا، مجرمان کی سزاؤں کوخالصتاًانسانی بنیادوں پرمعاف کیاگیا۔