ویڈیوز علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری؟ بڑی خبر چوبیس نومبر کو اسلام اباد میں احتجاج پر راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے جاری وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ ڈان نیوز