ویڈیوز

کراچی: پولیس سے جھڑپوں کے بعد نمائش پر مظاہرین کا دوبارہ دھرنا

کراچی کے علاقے ملیر 15 پر نامعلوم افراد نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے.