ویڈیوز پاراچنار کی صورتحال کیخلاف 22 مقامات پر دھرنے ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو متبادل راستہ اپنانے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔ ڈان نیوز