ویڈیوز

آزربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ

آزربائیجان کا مسافر طیارہ روس جا رہا تھا، طیارہ پرواز کے دوران کازغستان کےجنوبی مغربی علاقےمیں گرکر تباہ ہوگیا۔