ویڈیوز گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد آمد گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ مراد علی نے مزار قائد کو فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ ڈان نیوز