ویڈیوز

حکومت اور پی ٹی آئی میں اتفاق

حکومت اوراپوزیشن کی مذاکرتی کمیٹی نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔مذاکراتی کمیٹیوں کا آئندہ اجلاس دو جنوری کو ہوگا۔