ویڈیوز

عمران خان کیخلاف بڑا فیصلہ؟

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف محفوظ شدہ فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔