ویڈیوز

عمران خان کی علی امین کو اہم ٹاسک دے دیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکراتی عمل تیز کرنے کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اپوزیشن سے رابطہ کی ہدایت کردی۔